-
ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہیں: نائب صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کے نائب صدر نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں ہونے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ ایک بار پھر فعال ہوگیا ہے۔
-
ایران اور چار جمع ایک کا ویانا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور گروپ چار جمع ایک نے پابندیوں کے خاتمے اور ایمٹی سمجھوتے پر عمل درآمد پرزور دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے اجلاس میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد اور مذاکرات کے مستقبل کے بارے میں ایٹمی سمجھوتے کے اراکین کی جانب سے اپنے موقف کا اظہار کیا گیا
-
ایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے صدور کے مابین عشق آباد میں ملاقات ہوئی۔
-
اسرائیل کو ایران کا دندان شکن جواب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
-
امریکا کے متضاد رویئے پرنکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
طالبان بین الافغان مذاکرات کی میز پر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔