-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
کرم میں کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوئے ہیں۔
-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔