-
ایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے صدور کے مابین عشق آباد میں ملاقات ہوئی۔
-
اسرائیل کو ایران کا دندان شکن جواب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
-
امریکا کے متضاد رویئے پرنکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
طالبان بین الافغان مذاکرات کی میز پر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔
-
ایران کو سعودی عرب کی طرف سے سنجیدہ عزم کا انتظار
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳ایران نے سعودی عرب کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے آغاز کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے کی ملہت دے دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰پاکستان کی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے حکومت کو اٹھائیس روز کی مہلت دی ہے۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷حکومت پاکستان افغان طالبان کے تعاون سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔