-
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قریب
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔
-
گروپ چار جمع کے ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے: وزیر خارجہ ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گروپ چار جمع ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
ایران کو مذاکرات میں دعویدار ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا سامنا رہا ہے، محمد اسلامی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے مذاکرات میں مغربی ملکوں کی وعدہ خلافیوں پر ایک بار پھر سخت تنقید کی ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر ہندوستان میں اجلاس، طالبان کو دعوت نہیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ہندوستان افغانستان کے بارے میں ایک اجلاس کر رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہو رہے ہیں: سعودی وزیر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے لیکن ابھی اس نقطے پر نہیں پہونچے جسے خاطرخواہ پیشرفت کہا جا سکے۔
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔
-
ایران-سعودی عرب جلد ہی اپنے قونصل خانے کھول دیں گے: بلومبرگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴امریکہ کے بلومبرگ نیوز چینل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کو پیشکش کی ہے کہ دونوں ملک دوطرفہ مذاکرات میں حسن نیت کے طور پر اپنے اپنے قونصل خانے ایک دوسرے کے ملک میں دوبارہ کھول لیں۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات میں پیشرفت، قونصل خانے بھی جلد کھل سکتے ہیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب آپسی کشیدگی کو کم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان-چین کے درمیان مذاکرات ناکام، سرحد پر چینی فوج کے ٹینک روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴چین اور ہندوستان کے فوجی حکام کے مابین لداخ میں سرحدی تنازعہ کو لے کر 17 مہینے سے جاری کشیدگی کو ختم کرنے سے متعلق مذاکرات ناکام ہو گئے، جسکے بعد میڈیا میں آئی رپورٹوں کے مطابق، چینی فوج نے ہندوستان سے ملے سرحدی علاقوں میں ٹینک روانہ کئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ساتھ بعض معاملات پر اتفاق ہوا ہے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔