-
ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔
-
ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
-
حکومت اورمولانا فضل الرحمان کے مابین معاہدہ ؟
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کو مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنما اکرم خان درانی کے گھر پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو دیے گئے مطالبات پر بات چیت کی گئی تاہم گزشتہ روز کی طرح کل بھی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی اور کسی معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
-
ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
-
زلمے خلیل زاد دوبارہ مذاکرات کیلئے سرگرم
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴چین، روس، پاکستان اورامریکا نے افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید کی ہے۔
-
آزادی مارچ پر حکومت اوراپوزیشن کے مابین7 نکاتی معاہدہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔
-
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ؟ / ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے -
-
حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔