-
امریکی مزاج ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹مغربی طاقتوں بالخصوص امریکہ کو مکر و حیلے اور دوغلے پن کا مجسم نمونہ کہا جا سکتا ہے۔ ایک طرف قیام امن، مذاکرات اور گفتگو کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب دھمکیوں اور پابندیوں کے ذریعے دیگر ممالک کو اپنی منشأ کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالیہ مہیوں میں ایک طرف امریکہ کی پوری کوشش یہ رہی کہ ایران کو دوبارہ مذاکرات پر آمادہ کر لیا جائے اور دوسری جانب وہ ایران کو دھمکانے اور اس پر دباؤ بنانے میں بھی مصروف ہے۔
-
مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہندوستانی کسان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے حوالے سے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قانونی حیثیت افغان حکومت کو حاصل ہے، طالبان کو نہیں: صدر اشرف غنی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ عالمی برادری طالبان کو نہیں بلکہ حکومت افغانستان کو ہی اس ملک کی قانونی حکومت تسلیم کرتی ہے۔
-
امریکہ - طالبان معاہدے کے تحت امن قائم نہیں ہوسکتا: عبداللہ عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے قیام امن کےحوالے سے عوامی اکثریت کی رائے کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔
-
نو منتخب امریکی حکومت سے کوئی توقع نہیں: افغان سیاستداں
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶افغان سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن ماضی کی غلطیوں سے پرہیز کریں اور افغان عوام کو امن مذاکرات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدوں پر امن کی برقراری
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی علاقوں میں امن کی برقراری کے بارے میں اتفاق رائے کی خبر ہے۔
-
افغانستان کے دونوں فریقوں کے رابطہ گروپ کی تشکیل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲حکومت افغانستان اور طالبان نے خانہ جنگی کے بحران سے باہر نکلنے کے لئے نئے رابطہ گروپ تشکیل دئے ہیں۔