-
افغان فوج کا آپریشن، مرغاب شہر طالبان کے چنگل سے آزاد
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کی فوج نے ایک بڑے آپریشن میں مرغاب شہر کو طالبان کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات تعطل سے دوچار
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳افغان مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے تعطل سے دوچار ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قطر میں ہوگا۔
-
امریکی وزیر اور طالبان رہنما کی گفتگو
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے پیر کی شام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
-
ایران علاقائی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی رکھتا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران مغربی ایشیا کے تمام ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے۔