-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴پاکستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ علی زیدی پر سترہ کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔
-
ایران نے پاکستانی فوجیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبۂ بلوچستان میں فوجیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کو لگام دینے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳سعودی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی مذمت کی۔
-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں شامی شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے صوبہ حمص میں داعش کے ہاتھوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی مین دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی پشاور دھماکے کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران نے پیر کے روز پشاور شہر میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشتگردوں کی فائرنگ میں چار پاکستانی فوجیوں کی موت، ایران نے کی مذمت
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں کم از کم چار پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔