SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مذمت

  • دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ ،دہشتگردانہ اور اشتعال انگیز میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شامی پارلیمنٹ نے کی  مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت

    شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷

    شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔

  • ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت

    ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔

  • اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات

    اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے خلاف مزید چھے قراردادیں منظور کی ہیں۔

  • جہاز رانی کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت

    جہاز رانی کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸

    ایران نے محفوظ جہاز رانی کے لیے خطرہ بننے والے امریکی اقدامات اور بندشوں کی مذمت اور اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل

    افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران

    کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دنیا آج دو مہلک بیماریوں یعنی کورونا وائرس اور یکطرفہ جبر آمیز اقدامات کا سامنا کر رہی ہے اور یکطرفہ کارروائی کورونا سے زیادہ خطرناک ہے۔

  • اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان

    اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵

    ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت

    ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵

    ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
    ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
    ۱ hour ago
  • کیا ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دائرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے؟ سنبھل مسجد فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
  • امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
  • ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
  • پاکستان: تین روزہ کیچ کلچرل فیسٹیول میں 54 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS