-
فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت پر زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
جنین کیمپ میں صیہونیوں پر کبھی بھی ہو سکتا ہے بڑا حملہ+ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵جنین کیمپ میں مزاحمتی گروپوں نے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے "داؤد الزبیدی" کی شہادت پر ہڑتال اور عوامی سوگ کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے فلسطینیوں کے اسلحے، پیش ہیں تفصیلات+ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۹تحریک حماس کی عسکری شاخ نے آج سیف القدس آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر ان ہتھیاروں کی باضابطہ نقاب کشائی کی جو اس معرکے میں پہلی بار صیہونی حکومت کے خلاف استعمال ہوئے تھے۔