-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا اطمینان اور امید ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔
-
شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷روس اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر کے دفتر کے ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مبینہ بیان جاری کیا ہے جس میں بشار اسد نے دمشق سے نکلنے کے حالات اور اس کی وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔
-
تکفیری تحریکوں کا مقابلہ کر کے ایران کے نظام اسلامی نے پوری بشریت کی بڑی خدمت کی ہے: جنرل سلامی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۹پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے شامی فوج کی جگہ جنگ نہ کرنے کو منطقی فیصلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی مدد کے راستے کھلے ہوئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کی دہشتگرد اسرائیل کے خلاف مشترکہ کاروائی، صیہونی حکومت کے اہم مراکز بنے نشانہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔