-
عراق میں امریکی فوج پر حملے کا خطرہ اور امریکی فوجیوں کی چوکسی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی سرحد پر حالیہ امریکی حملے اور جارحیت کے جواب میں مزاحمتی قوتوں کی انتقامی کارروائی سے خائف ہو کر امریکی فوجی مکمل طور پر چوکس ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی سکیورٹی ٹاور پر فلسطینی نوجوانوں کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲مقبوضہ فلسطین کے باشندوں نے اپنی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کے سکیورٹی ٹاور پر ہاتھ سے بنی دھماکہ خیز بوتلوں سے حملہ کیا۔
-
ترکی کو عراق کی استقامتی تحریکوں کا سخت انتباه
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔
-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵فلسطینی گروہوں نے اپنی فوجی مشترکہ مشقوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
شہید سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ