-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کا اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی بدمعاشیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے دفاع پر عکرمہ صبری کی تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱مسجدالاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی اور ملت فلسطین غاصب صیہونیوں کو مسجدالاقصی پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گی۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کے لئۓ جہاد اسلامی فلسطین کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲جہاد اسلامی فلسطین نے تمام فلسطینی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا اجلاس تشکیل دے کر فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت اور اس میں آنے والی شدت کو روکنے کے طریقوں کا جائزہ لیں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ