-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے بدھ کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کر دی۔
-
مسجدالاقصی صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے داخلہ دروازوں کو بند کر کے اسے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی اہانت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱دسیوں صیہونیوں نے طاقت کے بل پر باب المغاربہ کے راستے بیت المقدس میں داخل ہو کر مسجد الاقصی کی اہانت کی
-
صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶درجنوں صیہونی آبادکاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔
-
صہیونیوں کی جارحیت کی شدید مذمت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۰یونیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے غیر قانونی اقدامات روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد اقصی پر صیہونیوں کا ہلہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر ایک بار پھر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یہودی مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں، صیہونی عدالت کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نام نہاد امن عدالت نے دعوی کیا ہے کہ یہودی، مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں اور کسی کو انھیں روکنے کا حق نہیں ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، علاقے میں کشیدگی
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد اطراف کے علاقوں میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔