-
امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
-
سانحہ مسجد الاقصی کو پچاس سال ہوگئے
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷اکیس اگست، صہیونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کو آگے لگائے جانے کی پچاسویں برسی ہے اور اس دن کو یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں پر فلسطینی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔