-
مسجد الاقصی پر مکمل قبضے کی سازش
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد اقصیٰ پراسرائیلی قبضہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز براہ راست مذہب اسلام سے جنگ کر رہی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴مظلوم فلسطینیوں کے خلاف قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی كوبند كرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوريہ ايران نے غاصب صہيونيوں كی جانب سے فلسطينی نمازيوں كو مسجد الاقصی ميں داخلے سے روكنے كی شديد الفاظ ميں مذمت كی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۱انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے مسجد الاقصی کے اطراف میں متعدد فلسطینیوں کو زد و کوب کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملوں میں شدت
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶مسجد الاقصی پر صیہونی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پراسرائیلی قبضے کی کوشش پر ردعمل
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱ایک ایسے وقت میں کہ جب رائے عامہ کی توجہ عراق اور شام میں تکفیری دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر مرکوز ہے، صیہونی حکومت نے ایسے حالات سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنے دہشت گردانہ اقدامات میں شدت لا کر اپنے توسیع پسندانہ اور تسلط پسندانہ اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔