-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا آج پندرہواں دن ہے۔ یونیورسٹی میں طلباء آج بھی پر امن احتجاج کررہے ہیں۔اس موقع پر طلباء باربار مرکزی حکومت سے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اب طلباء نے این پی آر کے خلاف بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پر او آئی سی کوتشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علماء اور مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
-
مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔
-
نئی دہلی سمیت پورے ہندوستان میں مظاہرے، 2 ہزار افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵ہندوستان کی کئی ریاستوں میں دفعہ 144 کے باوجود احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے متعدد طلباء و پولیس زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والی جھڑپوں میں متعدد طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج، 2 ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ہندوستان کےوزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے حقوق کو کوئی بھی نہیں چھین سکتا ۔