-
نئی ویڈیو نے میانمار کی قلعی کهوں دی
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام کے خلاف عالمی طاقتوں کی سازشیں
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان کا تعلق دہشتگردی کے ساتھ جوڑنے کے لئے عالمی وسائل صرف ہو رہے ہیں۔
-
جرمنی میں اسلامی مرکز پر حملہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں فیس بک کا کردار
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰فیس بک کو کافی عرصے سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردارادا کرنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔
-
برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
-
ایم ایم اے کی صدارت کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پراختلافات
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹ایم ایم اے کی سربراہی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے نام پر اتفاق نہیں ہونے کی وجہ سے اہم اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہوگیا۔
-
میانمارمیں مسلمانوں کا قتل اور ان کے گھروں پر قبضہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راخین میں فوج روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کے لیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
-
سری لنکا میں مسلم مخالف کارروائیوں کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶سری لنکا کے عوام کی اکثریت نے سوشل میڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور جمعہ کے روز کئی مذہبی رہنماؤں نے اظہار یک جہتی کے لیے مسجدوں کا دورہ کیا۔
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔