-
میانمار میں مظالم کے خلاف قرارداد کی منظوری
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷پاکستان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے برما کی نوبیل انعام یافتہ حکمران آنگ سان سوچی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مسلمانوں کے خلاف ظلم و زیادتی کا سلسلہ رکوائیں۔
-
روہنگیا دنیا کی مظلوم ترین اقلیت
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مہاجرین اور بنگلادیش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ بول پڑا
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راخین میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو فوری بند کرے۔
-
توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر امریکہ کی معذرت خواہی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔
-
سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر برمی سفیر طلب
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲بنگلادیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کی حکومت کی بربریت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔