-
عظیم باکسر کا بیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کے صاحبزادے نے مسلمانوں پر آئے روز کی پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید 12 علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
پاکستان، سعودی عرب کی کالونی نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کو امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷روس نے کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں۔
-
ایران اور پوری دنیا میں رسول خدا (ص) کی بعثت کا جشن
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مسلم دشمن قوتیں عالم اسلام کے خلاف متحد
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سیرت عالیہ پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اسلام کے تحفظ، اسلامی اقدار کے احیاء اور دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جدوجہد کرے اور اپنے داخلی اتحاد کو مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
بی جے پی کے سینئرلیڈر کے بیان پر اسدالدین اویسی کی نکتہ چینی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔