-
شام: دھماکے کی ذمہ داری احرارالشام نے قبول کی
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 118 افراد جاں بحق اور 224 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے آج شام کے مخالف
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.
-
سینیگال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں آگ لگنے کا واقعہ کل 3 روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں پیش آیا جسکے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔
-
شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱روس نے شام کے مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کو حل کرنے پر تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴ایوان صدراسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔
-
جشن مولود کعبہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
-
مسلم ممالک کے خلاف مغربی طاقتوں کی سازشیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲مغربی قوتیں مسلم ممالک میں ابتری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
-
عراق: ابو بکربغدادی کا معاون ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹عراق کے صوبہ دیالی میں فوج اوررضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا۔