-
ہندوستان: حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹امریکہ کے ایک ادارے نے ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی ایک بار پھر بے حرمتی، امت مسلم سراپا احتجاج
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ہالینڈ کے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
برطانوی مسلمانوں کو خوشخبری، ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 23 اور 24 ستمبر کو برطانیہ میں 8 سال بعد ہونے جا رہا ہے۔
-
چاند کی سطح پر چندریان 3 کی تحقیق شروع، ہندوستانی مسلمانوں نے شکرانے کی نماز ادا کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵ہندوستان نے اپنے چندریان 3 خلائی مشن کے ذریعے چاند کے جنوبی قطب پر تحقیقی کام شروع کردیا ہے۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان: مجھے مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں، آسام کے وزیر اعلیٰ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ وہ فی الحال مسلم ووٹ نہیں مانگ رہے ہیں اور نہ ہی مسلم ووٹوں کی ان کو ضرورت ہے۔
-
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔