-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی نئی معاشی پابندیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ معاشی جنگ کا ایک حصہ ہے کہ جو امریکہ نے ایران کے مظلوم عوام کے خلاف عائد کی ہیں۔
-
اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹آج اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے- اس دن پوری دنیا کے مسلم ملکوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید غدیر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔