-
حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔
-
افغانستان کی زیادہ تردرآمدات و برآمدات ایران کے ذریعے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت صنعت و تجارت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی بیشترین درآمدات و برآمدات کا عمل، جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندر گاہ کے ذریعے انجام پا رہا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیلی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پرچموں کے رنگ میں نظر آیا۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لنبان کے تابڑ توڑ حملے، ہزاروں صیہونی فرار
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
ایران، حماس، حزب اللہ اور انصاراللہ ہیرو ہیں: سعودی عہدیدار
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔