SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

    غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔

  • بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز

    بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰

    یمنی فوج نے فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ عرب میں ایک اور صیہونی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج

    اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶

    صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷

    یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ

    حزب اللہ کا اسرائیل میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران

    دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔

  • تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی

    شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶

    قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

    بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

    ۱ hour ago
  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

  • رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS