-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی جارحیت سے علاقے میں جنگ کی آگ مزید بھڑکے گی: اسلامی تبلیغات کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی حماقت کو علاقے میں بدامنی و عدم استحکام بڑھنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن پر حملہ امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر ہوا، ڈیموکریٹ اراکین کا سخت احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱امریکی کانگریس کے کئی اراکین نے کانگریس سے اجازت حاصل کئے بغیر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر اعتراض اور اس قسم کے اقدام کے نتائج کے تئیں خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2 چیف جسٹس مستعفی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔