-
حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔
-
جنگ بندی کے بعد صیہونی فوجی کہاں گئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ملنے والی عبرتناک شکست کے بعد صیہونی فوجی فلسطینیوں کیلئے مسائل و مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔
-
جنگ بندی: زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کرنے اور شہدا کی آخری رسومات ادا کئے جانے کا سلسلہ شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷عارضی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فلسطین کے مختلف علاقوں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
عارضی جنگ بندی پرعمل درآمد شروع ہونے سے قبل مختلف رہائشی علاقوں پر شدید بمباری،20 فلسطینی شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
-
غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ کی بعض خواتین عہدیداروں نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں، غزہ میں بچوں اور عورتوں کی دردناک صورتحال کے بارے میں رپورٹیں پیش کرتے ہوئے، دائمی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پرغاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶جنگ بندی کے اعلان کے باوجودغزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔