-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں جاری فلسطینی استقامتی مجاہدین کے خلاف زمینی جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران نے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ سات کے وزرائے خارجہ کے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ و ودفاع کے مشترکہ بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کےجرائم کا وقت ختم ہورہا ہے۔
-
ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس ، فلسطینی عوام کے سوگ میں تبدیل ہوگیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲فلسطینی استقامت میں بعض باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ دس سال پہلے شروع کر دی گئی تھی۔
-
غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
مجسمۂ آزادی پر امریکی یہودیوں کا قبضہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲انسانی حقوق کے لئے سرگرم سیکڑوں امریکی یہودیوں نے پرامن طریقے سے مجسمۂ آزادی پر قبضہ کر لیا۔
-
حماس نے ہم پر کاری ضرب لگائی اور ہمیں اپنے مشن میں ناکامی ہوئی: صیہونی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ ہم غزہ میں حماس کے خلاف بہت پیچیدہ، مشکل اور بھاری اخراجات والی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا: مارٹن گریفتھس
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہدا کی بڑھتی ہوئی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔