-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین مخالف پالیسی کی وجہ سے امریکی صدرجو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچےآ گیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱واشنگٹن کی فلسطین مخالف پالیسیاں امریکی مسلمانوں کی برہمی اور صدر امریکہ کی حمایت میں کمی کا باعث بن رہی ہیں۔
-
مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔
-
غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲تہران سمیت ایران کے ایک ہزار دوسو سے زیادہ شہروں میں ایک ساتھ عالمی سامراج سے مقابلے کا دن "عالمی جدید نظام امنگوں اور اہداف کی نسل کے ساتھ" کے نعرے کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلے میں متعدد ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
-
مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔
-
غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔
-
عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔
-
پاکستان: میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک، طیاروں کو پہنچا نقصان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔