-
غزہ میں خون کی ندی، 28 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱حال ہی میں برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا۔ ویڈیو ایک بس میں برقع والی کچھ خواتین کا تھا جو مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون سے جھگڑا کر رہی تھیں لیکن یہ سچائی نہیں تھی۔ اب سچائی بھی سامنے آ گئی ہے۔
-
صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹صیہونی فوجیوں نے کل رات غزہ پر شدید بمباری کی جس سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا اور مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اسلام آباد: غزہ مارچ کو امریکی سفارت خانہ جانے کی اجازت نہ ملی، متعدد کارکن اور رہنما گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
-
ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
لمحہ بہ لمحہ مصیبت بڑھ رہی ہے، صورتحال بحرانی اور خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہزاروں عام شہریوں کے لئے انسانی امداد کے نظام کا شیرازہ بکھر رہا ہے
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے حماس سمیت استقامتی محاذ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔