-
پاکستان: امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ مارچ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کو بند نہ کیا گیا تو ایک تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوئے
-
ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔
-
صیہونی قیدیوں کی جانب سے حماس کی تعریف پر صیہونی حکومت اور میڈیا سیخ پا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸حماس کے پاس قید یوخاوید لیوشیتس کی طرف سے اس بیان کے بعد کہ حماس کے جوان، صیہونی قیدیوں کے ساتھ انسان دوستانہ رویہ اپنا رہے ہیں، نیتن یاہو کی حکومت اور اسرائیلی میڈیا میں سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔
-
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
-
دشمن نے اگر کوئی غلطی کی تو اسے ایران کے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کے حملے کا اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔
-
روس اور برازیل کی جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد تک رسائی پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے برازیل کے صدر لولا دا سیلوا کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔