-
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 110 فلسطینی شہید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں شہدا کی تعداد میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ دہشت گرد نہیں
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح مصر کے شہروں قاہرہ ، اسکندریہ ، دمنھور اور دیگر صوبوں میں اس ملک کے عوام نے مظاہرے کئے۔
-
واشنگٹن اور نیویارک کے بعد لاس اینجلس کےعوام بھی فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور غزہ کے عوام کی حمایت میں واشنگٹن اور نیویارک میں ہزاروں امریکیوں کے توسط سے مظاہرے کئے جانے کے بعد لاس اینجلس میں بھی عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے۔
-
غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے دشمن صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳نامہ نگاروں کی حمایت کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جب سے فلسطینیوں اور غاصب صیہونی کے درمیان جنگ شروع ہوئی ہے، کم سے کم بائیس صحافی اور نامہ نگار شہید ہو چکے ہیں۔
-
نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے: اسپینی وزیر
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔