-
فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی جاری رہنے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ ہو رہی ہے ۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں کسی قانون کی پابندی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے۔
-
وزیراعظم اور وزیرخارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کے ہی نہیں ، بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں: بلاول بھٹو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر حملے نے صیہونی حکومت کی درندگی اور انسانیت مخالف ماہیت کو ظاہر کردیا: ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایک بیان میں صیہونیوں کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے جرم کے ذریعے فلسطین اور خطے کے مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی نابودی کو یقینی بنایا ہے اور یقینا اس جرم کا جواب دیا جائے گا۔
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷غزہ کے ہسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کی بمباری اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ۔ صدر ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسلامی ممالک اور اقوام نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا پروگرام بنایا تھا۔