-
پوتین: فلسطینیوں کے مصائب پر آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی اسرائیلی حکام کے انتہا پسندانہ موقف کی مخالفت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے پانی، بجلی اور غذائی اشیا نیز بنیادی ضروریات کی چیزوں کی فراہمی کے لئے فوری طور پر اقدامات عمل میں لائے گی۔
-
استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی سے جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوگی: عراقی وزیراعظم
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔
-
امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵امریکہ نےاپنی آنکھیں اس لئے بند کر رکھی ہیں کہ وہ بھی اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے۔
-
غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
عرب لیگ: جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵عرب لیگ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸مقبوضہ سرزمینوں اورفلسطین کےمختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔