-
غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد بہت زیادہ ہے: جہاد اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد جتنی بتائی جارہی ہے اس سے بہت زیادہ ہے۔
-
طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی طوفان الاقصی کارروائی، تیسرے دن بھی جاری ہے جس میں غاصب صیہونی حکومت کو مزید بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک میجر اور حوالدار جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ کھوکھلی صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی داستانیں جھوٹی ہیں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی حقیقت بے نقاب کردی ہے۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔