SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان: ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ

    پاکستان: ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳

    ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ جاری ہے، جرگہ ممبران کا کہنا ہےکہ گرینڈ جرگے کا مقصد آپس کے اختلافات کوبھلانا ہےاورتحفظات کودورکرنا ہے۔

  • ڈنمارک:  قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں پر مقدمہ درج

    ڈنمارک: قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں پر مقدمہ درج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دیئے جانے کے نئے قانون کے تحت کل پہلی بار 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

  • پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک

    پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں قیام امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج پھر شروع ہوگا، مال بردار ٹرکوں کا ایک اور قافلہ بھی آج پاراچنار روانہ ہوگا جبکہ آئندہ 3 دنوں میں کسی بھی دن امن جرگے کا امکان ہے۔

  • یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

    یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔

  • ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے

    ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے حالیہ بیان کے جواب میں اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ایرانیوں کو یہ نصیحت کرنا انتہائی گستاخی ہے کہ وہ ایک دفعہ ہمیشہ کے لیے واضح کردیں، وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہے۔

  • صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

    صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم

    پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴

    پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • اونٹ کے منہ میں زیرہ

    اونٹ کے منہ میں زیرہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔

  • پارا چنار:  سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

    پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴

    پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔

  • حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید

    حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
    تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
    ۵۴ minutes ago
  • پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دیا
  • Video | تہران کے دل میں شبِ یلدا کی روشنیوں نے جشن کو یادگار بنا دیا، ای سی او کی جانب سے شبِ یلدا کی شاندار تقریب، رپورٹ
  • Video | نتیش کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش پر لکھنؤ شہر میں ہلچل مچ گئی، رپورٹ
  • روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS