SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر

    کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹

    لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔

  • حکومت اور پی ٹی آئی  کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟

    حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔

  • عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ دلوں کے فاتح  ہوتے ہیں: وزارت خارجہ

    عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں: وزارت خارجہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ وہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں اس لیے ان کی فتوحات ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر

    شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷

    شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔

  • عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی

    عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲

    شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب ابومہدی المہندس کی 5 ویں برسی آج ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منائی جا رہی ہے۔

  •  امن معاہدے پر دستخط، کامیاب مذاکرات اور حکومت کی یقین دہانی کے بعد دھرنے ختم

    امن معاہدے پر دستخط، کامیاب مذاکرات اور حکومت کی یقین دہانی کے بعد دھرنے ختم

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    علامہ راجاناصرعباس نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نیو ایئر نائٹ پر جشن کے بجائے لاشیں گرائی گئیں، بلاول نے تحقیقات نہ کرائیں تو مقدمہ درج کرائیں گے۔

  • حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی

    حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔

  • کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

    کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

  • امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات

    امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

  • اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا

    اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین اور غزہ کے خلاف بد ترین جارحیت کی ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS