-
تین دیوانوں نے اسرائیل کو جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ غزہ کے بحران اور صیہونی قیدیوں کا واحد حل مذاکرات ہے۔
-
لبنان اور غزہ کی جاری صورتحال کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کی ریاض میں ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف پر کروز میزائل سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ، حیفا اور کریوت پر میزائلوں کی بارش 105 میزائل داغ دیئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صیہونی فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں شمالی مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور اس کے اطراف میں ایک سو پانچ میزائل داغے ہیں
-
حزب اللہ نے کئی صیہونی فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، فرار ہونے والے صیہونیوں کا اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں 2 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ: پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں 15 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱غزہ میں ایک مکان اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل؛ نیویارک سمیت پوری دنیا میں مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر فلسطینی حامی مظاہرین نے مسلسل دوسری رات بھی نیویارک میں اجتماع کیا
-
ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷ایران کی ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔