SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلم لیگ نون

  •  حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی

    حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷

    پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت کو جو یقین دہانی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔

  • نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار

    نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    پاکستان مسلم لیگ نون نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار کردیا ہے۔

  • نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل

    نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵

    لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔

  • مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی

    مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔

  • نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کرنے کا حکم

    نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کرنے کا حکم

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کردی ہے۔

  • اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں

    اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸

    مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔

  • حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن

    حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶

    پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔

  • شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کا احتجاج

    شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کا احتجاج

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷

    آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

  • عمران خان اورشہباز شریف کے درمیان وزارت عظمی کی جنگ

    عمران خان اورشہباز شریف کے درمیان وزارت عظمی کی جنگ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۶

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔

  • فلسطین کی آزادی کیلئے مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر

    فلسطین کی آزادی کیلئے مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱

    سیمینار سے جنرل (ر) عبدالقیوم، میاں اسلم، سینیٹر ستارہ ایاز، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ثاقب اکبر، صابر ابومریم، عابدہ راجہ، عبدالحمید لون، عبداللہ گل، مزمل حسین سید اور دیگر نےخطاب کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

    آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

    ۵ minutes ago
  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS