-
چین کا امریکہ کو دوسری بار انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶چین کی وزارت دفاع نے مسلسل دوسری بار اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی نقل و حرکت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
چین کی وزارت دفاع نے مسلسل دوسری بار اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی نقل و حرکت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔