SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • دشمنوں کو ایران میں بدامنی پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل محمد علی جعفری

    دشمنوں کو ایران میں بدامنی پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل محمد علی جعفری

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں بدامنی پھیلانے کی دشمن کی کوششیں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

  • ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد

    ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    شام کے صدر نے ترکی، سعودی عرب اور قطر کو داعش کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔

  • انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لائی جائے گی، فلسطینی گروہوں کا اعلان

    انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لائی جائے گی، فلسطینی گروہوں کا اعلان

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷

    فلسطین کی قومی اور اسلامی جماعتوں نے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت اور تعاون کی مذمت کرتے ہوئے انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق کے صدر کا دورہ تہران

    عراق کے صدر کا دورہ تہران

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲

    عراق کے صدر فواد معصوم، جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے، اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ، تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا نے ان کا استقبال کیا۔

  • یمنی ماہیگیروں پر سعودی جارحیت کی مذمت

    یمنی ماہیگیروں پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰

    یمن کے قانون و ترقی کے مرکز نے یمنی ماہیگیروں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب: شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    سعودی عرب: شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱

    سعودی عرب کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ صلاح و مشورہ مثبت: تحریک انصاراللہ

    اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ صلاح و مشورہ مثبت: تحریک انصاراللہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ہونے والے صلاح و مشورے کو مثبت قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

  • عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶

    پینتالیس ہزار عراقی خاندان صوبہ صلاح الدین میں اپنے اپنے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔

  • اسلحوں کے حامل طیاروں کو بغداد ایرپورٹ پر روک لیا گیا

    اسلحوں کے حامل طیاروں کو بغداد ایرپورٹ پر روک لیا گیا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵

    عراق میں بغداد ہوائی اڈے پر اسلحے سے بھرے دو فوجی طیاروں کو روکے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۰ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS