SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ

    قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳

    ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی وزیر اعظم کے داخلے پر پابندی

    صیہونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی وزیر اعظم کے داخلے پر پابندی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۷

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوامی فورس الرٹ

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوامی فورس الرٹ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹

    یمن کے خلاف جارح سعودی حکومت کے حملوں اور دھمکیوں میں شدت آنے کے بعد، عوامی تحریک انصاراللہ دارالحکومت صنعا میں الرٹ ہو گئی ہے

  • یمن پر آل سعود کے وحشیانہ حملے جاری

    یمن پر آل سعود کے وحشیانہ حملے جاری

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے

  • ایران داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے: رحیم صفوی

    ایران داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے: رحیم صفوی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰

    فوجی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی درخواست پر داعش کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شراکت سب سے زیادہ ہے

  • انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی عراق میں بدامنی کا سبب ہے: حاکم الزاملی

    انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی عراق میں بدامنی کا سبب ہے: حاکم الزاملی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲

    عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سیکورٹی کمیشن کے سربراہ نے اس ملک میں بدامنی کے سلسلے کو عراق کے خفیہ اداروں کی کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے

  •  امریکی زمینی فوج کی عراق آمد کے خلاف ہیں:عراقی وزیر خارجہ

    امریکی زمینی فوج کی عراق آمد کے خلاف ہیں:عراقی وزیر خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ بغداد حکومت امریکی زمینی فوج کے عراق آنے کی مخالف ہے

  • صیہونیوں نے بیت المقدس پر پھر یلغار کردی

    صیہونیوں نے بیت المقدس پر پھر یلغار کردی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے مسلسل چھٹے دن مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا

  • صیہونی حکومت ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں رکاوٹ

    صیہونی حکومت ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں رکاوٹ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸

    آئی اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • سعودی شہر الربوعہ کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی فورس کا مکمل کنٹرول

    سعودی شہر الربوعہ کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی فورس کا مکمل کنٹرول

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴

    یمن کی فوج اور عوامی فورس نے سعودی شہر الربوعہ کے اطراف میں سعودی فوجی اڈوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۰ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS