-
علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسیڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
محمود عباس کا اپنے استعفے کے بارے میں مشورہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدرمحمود عباس نے علاقے کے کچھ ممالک سے اپنے استعفے کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے
-
ایران پر کویت کا الزام بے بنیاد: امیر عبداللہیان
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران کے خلاف کویت کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے
-
صوبہ اصفہان میں "فدائیان حریم ولایت" فضائی مشقیں شروع
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی "فدائیان حریم ولایت" نامی فضائی مشقیں ایران کے وسطی صوبے اصفہان میں شروع ہوگئی ہیں
-
لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر ریلی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳لبنان میں دسیوں ہزار افراد نے ریلی نکال کر حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
تین سال کا شامی بچہ اپنے بھائی اور ماں کے ساتھ کوبانی میں سپرد خاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴دو کمسن شامی بچے جو اپنی ماں کے ساتھ یونان جانے کی کوشش میں سمندر میں غرق ہوگئے تھے شام کے شہر کوبانی میں سپرد خاک کردئیے گئے-
-
انسانی حقوق کی پامالی اور امتیازی سلوک پر آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲فلسطین نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی صورت حال کے جائزے کے لئے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے-
-
جارح سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف زبردست کارروائی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی بے مثال کارروائی میں جارح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک سو تہتر فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں
-
صنعا پر تازہ سعودی حملے، ایک بچہ اور ماں شہید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۴یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں ایک بچہ اور اس کی ماں شہید ہوگئے ہیں-