SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • فلسطین کی آزادی پرحماس کی تاکید

    فلسطین کی آزادی پرحماس کی تاکید

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفترکے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کے قبضے سے فلسطین کی آزادی پر تاکید کی ہے

  • بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے

    بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے

  • یمن کی عوامی تحریک کی جانب سے ایران کی حمایت کی قدردان

    یمن کی عوامی تحریک کی جانب سے ایران کی حمایت کی قدردان

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے یمنی عوام کی حمایت کرنے کی بنا پراسلامی جمہوریہ ایران کی تعریف ہے

  • ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ

    ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵

    امریکہ کے ایک سینیئرتجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایھود باراک کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ تل ابیب، ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کے سلسلے میں خوفزدہ اور ہراساں تھا

  • ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی

    ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • یمن کی جنگ میں بچوں کے جانی نقصان پراقوام متحدہ کو تشویش

    یمن کی جنگ میں بچوں کے جانی نقصان پراقوام متحدہ کو تشویش

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳

    اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں بچوں کے بڑھتے ہوئے جانی نقصان پرتشویش ظاہر کی ہے

  • عراق میں داعش کے جرائم جاری

    عراق میں داعش کے جرائم جاری

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۲

    داعش دہشت گرد گروہ نے اپنے احکامات کی نافرمانی کرنے کے الزام میں دسیوں عراقی شہریوں کو قتل کر دیا ہے

  • کردستان، معاہدے کی پابندی نہیں کررہا ہے: عراقی حکومت

    کردستان، معاہدے کی پابندی نہیں کررہا ہے: عراقی حکومت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۱

    عراق کی وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے کردستان علاقے نے تیل کی آمدنی کے سلسلے میں ہونے والے معاہدے پر پوری طرح عمل نہیں کیا ہے

  • کرکوک میں پیشمرگہ فورس کی کارروائیوں کا آغاز

    کرکوک میں پیشمرگہ فورس کی کارروائیوں کا آغاز

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵

    کرد پیشمرگہ فورس نے شمالی عراق کے صوبہ کرکوک سے داعش کو باہر نکالنے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں

  • صیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ

    صیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۳

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار اور زحمی کر دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS