-
اسرائیل کو اپنی جارحیت کا خمیازہ ضرور بھگتنا پڑے گا
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ اور تحریک مزاحمت کے اراکین کے قتل کا دنداں شکن جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
کابل میں پاکستان کے سفیر سے افغان عہدیدار کی ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸افغانستان کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کابل میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔
-
دبئی، ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں پینتیس افراد زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵دبئی میں برج خلیفہ کے قریب واقع ہوٹل میں بھیانک آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان سے بنگلہ دیش کے سفیر کی واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے اشرف غنی کی شرط
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات، اس گروہ کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات ترک کئے جانے سے مشروط ہیں۔
-
ایران سے امریکہ کی دشمنی جاری ہے
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور ایٹمی معاہدہ طے پانا ایران سے امریکی دشمنی ختم ہونے کے مترادف نہیں ہے۔
-
بحرین میں سیاسی طور پر سرگرم شہریوں کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷بحرین کی ایک عدالت نے اپنے ملک کے دسیوں شہریوں کوطویل المدت قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
داعش گروہ ترکی کا مقصد یا ایک روش
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی جاری موجودگی، ان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بدستور کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تاخیر
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک بگرام ایربیس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کئے جانے کے عمل میں تاخیر کا امکان کافی بڑھ گیا ہے۔
-
شام کا بحران صرف شامی عوام کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے: عمران الزعبی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شامی عوام کے ذریعہ بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔