-
سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-
-
جنگ بندی کے نتائج کے سلسلے میں یمنی فوج کا انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳یمنی فوج نے سعودی قیادت میں جارحین کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
سوویت یونین کے آخری رہنما کی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶سوویت یونین کے آخری رہنما نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴شامی فوج نے ساحلی صوبے لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر الیا ہے۔
-
عراق کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵روس نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لئے عراق کے ساتھ قریبی تعاون کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲مظلوم فلسطینی قوم پر صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے پر اقوا متحدہ کیے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس کے جرائم کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے
-
داعش کے ہاتھوں مختلف ملکوں کے پانچ سو بچوں کو دہشت گردی کی ٹریننگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲دہشت گرد گروہ داعش دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پانچ سو بچوں کو شام میں ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰سعودی فوجی اتحاد، یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کا اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰فلسطین کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کو ملک کے لئے سب سے بڑا چیلینج قرار دیا ہے