-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات جاری رہنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان عنقریب ہونے والی ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: کرم ایجنسی میں ہونے والے دھماکے میں پندرہ افراد شھید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے بازار میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد شھید ہوگئے ہیں۔
-
ترک حکومت کے غیرقانونی اقدام پر تمام عراقی سراپا احتجاج
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲عراق کے شمال میں ترکی کی فوجی موجودگی بدستور عراقی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور حکومت کے سیاسی و سفارتی اقدامات کے ساتھ ساتھ انقرہ کے اقدام پرعوامی احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ترکی امریکی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کر رہا ہے: کریم النوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کی مشاورتی کمیٹی کے رکن کریم النوری نے عراق میں امریکی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے ترکی کی سازش سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری ہے ۔
-
بحرین: سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام کے مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
بحران شام کے حل کے لیے ایران اور اقوام متحدہ کے صلاح و مشورے
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کی جانب سے ترتیب دی گئی شامی مخالفین کی فہرست کا مخالف ہے کیونکہ یہ کام ویانا معاہدے کے منافی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کی جانب سے الصرخہ میزائل کے ایک نئے ماڈل کی رونمائی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے الصرخہ میزائل کے ایک نئے ماڈل کی رونمائی کی ہے۔
-
رفح گذرگاہ کھولنے اور غزہ کے عوام کو نجات دلانے پر مصریوں کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵مصر کی موجودہ حکومت کی حامی جماعتوں سمیت اس ملک کی بہت سی جماعتوں نے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے غزہ کے محاصرے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کا ساتھ دینے پر سخت تنقید اور اعتراض کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔