SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول

    بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول

    ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔

  • زائران امام رضا علیہ السلام

    زائران امام رضا علیہ السلام

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹

    پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔

  • سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش،

    سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام

  • سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش،

    سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام

  • امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دادا گیری نے تمام بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ترجمان نے یہ بات مشہد میں رضوی اسلامی سائنس یونیورسٹی کےطلبا و طالبات سے گفتگو میں کہی۔

  • دل سے حرم تک

    دل سے حرم تک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام

  • ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

    ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸

    آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • ایران ، امام رضا علیہ السلام کا سوگوار

    ایران ، امام رضا علیہ السلام کا سوگوار

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷

    فرزند رسول، عالم آل محمد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی آمد پر پورے ایران خاص طور پر مشہد مقدس میں فرش ماتم بچھا دیا گیا ہے۔

  •  مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات

    مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات

    Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵

    ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    ۳ hours ago
  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS