-
مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲نسیم زندگی - سید حسام الدین مھاجری
-
فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۰رپورٹ : سید حسام الدین مھاجری
-
ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔
-
مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی
-
مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ زائرین کا اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸خصوصی رپورٹ: انداز جہاں 7/ 11/ 2018
-
شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸سحر خصوصی رپورٹ
-
اہل سنت علماء کرام امام رضا علیہ السلام کی زیارت کو پہونچے
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱سحرخصوصی رپورٹ
-
ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔