-
مصر اور اردن کے حوالے سے ٹرمپ کا دعوی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ اور مصری صدر غزہ پٹی کے باشندوں کو اپنے ملکوں میں بسانے پر تیار ہوجائيں گے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
غزہ جنگ کے چار سو چونسٹھویں دن بھی صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چونسٹھ دن پورے ہوچکے ہیں اور غاصب صیہونی فوجی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
-
غزہ میں جنگ بندی، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، مصر اور قطر کی ثَالثی کمیں کوششیں جاری ہیں۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰ایران اور مصر نے باہمی تعلقات سے متعلق مثبت اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب کو کھڑا ہونا چاہیے: ایران کے صدر
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔